Sunday 18 June 2023

وکیلوں کو کیا حق ہے کہ وہ سپہ سالار اور ڈی جی آئی ایس آئی سے استعفی طلب کریں؟ تو کیا فوج کو بھی حق ہے کہ وہ چیف جسٹس سے استعفی طلب کریں؟ کیا وکیل یہاں پر اپنی آئینی اور قانونی حدود سے تجاوز کر کے ریاست کے خلاف بغاوت نہیں کر رہے؟ پھر کیا کیا جائے ان کے ساتھ؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1670376373091725312