Friday 2 June 2023

یہ جس کو مرضی الزام دیتا رہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس کو اس کا تکبر ہلاک کر گیا۔۔۔ جب ایک حکمران کے وجود میں تکبر جہالت اور نااہلی اکٹھی ہو جاے اور وہ سب سے ناپاک مشیر بھی مقرر کرے اور پھر پاک فوج اور پاکستان کے خلاف تخریب کاری کرے، تو پھر اس کا نتیجہ اسی ذلت کی شکل میں نکلتا ہے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1664492426822598656