Thursday 2 November 2023

حماس کے مجاہدین بھی یہی بات کر رہے ہیں۔۔ جس ملک کی قیادت سے بات کرو وہ اپنی صفائیاں دینے لگتا ہے، اپنی مجبوریاں بیان کرتا ہے ماضی میں فلسطینیوں کی حمایت کا ذکر کرتا ہے۔۔۔ مگر اج جب فلسطینیوں نے ہتھیار اٹھا لیے ہیں تو کوئی ان کے شانہ بشانہ جنگ نہیں کرنا چاہتا۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1719832715795857506