Thursday 2 November 2023

اسی لیے حزب اللہ اور ترکی، پاکستان اور ایران کی جانب سے مزید تاخیر کرنا ناقابل فہم ہے۔ جب جنگ لازم ہے تو پھر نتائج کی پرواہ نہیں کی جاتی۔ مسلمان ملکوں اور گروہوں کی ہچکچاہٹ کا وہ فائدہ اٹھا کر غزہ کا قیمہ بنا رہا ہے۔۔ غزہ کے ختم ہونے کے بعد اگر میدان میں ائے تو کیا فایدہ؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1719798361031618874