Showing posts with label musharraf. Show all posts
Showing posts with label musharraf. Show all posts

Sunday, 5 February 2023

جب کسی آدمی کا کردار اور اس کی نسل دیکھنی ہو یہ دیکھا کریں کہ جب وہ اقتدار میں ہوتا ہے تو اپنی اولاد کو کتنا بگاڑتا ہے۔ پاکستان میں سیاسی مافیا اقوام متحدہ کے اجلاس میں بھی اپنے پوتے پوتیوں پڑپوتوں کو لے کر جاتے ہیں۔۔۔ ان کی اولادوں کے لئے پچاس پچاس گاڑیوں کے قافلے چلتے ہیں۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1622300343869505539

 

 




 


 


 


 

کارگل کی جنگ میں بھارتی سپہ سالار کہتا ہے کہ بھارت نے یہ جنگ نہیں جیتی بلکہ اس کو شکست ہوئی۔۔ جب ہزاروں کی تعداد میں بھارتی فوجی ہلاک ہوئے اور بھارت کا بہت بڑا علاقہ پاکستان کے قبضے میں آگیا، تو یقینا بھارتیوں کا رونا بنتا ہے۔ مشرف کو پورا کریڈٹ جاتا ہے

https://www.youtube.com/watch?v=PVLd2g5cImA&t=6s

 


 



 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1622209052385153024

تعریف وہ جو دشمن کرے۔۔ کارگل کی جنگ میں جنرل مشرف نے ہزاروں کی تعداد میں بھارتی فوجی ہلاک کیے اور جن علاقوں پر قبضہ کیا وہ آج بھی ہمارے پاس ہیں۔ مشرف میں لاکھ کمزوریاں ہوگیں لیکن اس کے بعد صرف کچرا ہے۔ ذرداری، نواز، عمران، شہباز، بلاول۔۔۔ استغفراللہ۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=rHYyfiQintc

 


 


 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1622208207035797506

مشرف نے جب بھارت پر حملہ کرنے کا حکم دیا تو یہ نہیں کہا کہ ٹارگٹ سے ایک ہزار گز دور پہاڑوں پر بم گرا دینا صرف دھمکی دینے کے لیے۔ حکم تھا کہ دشمن کو پہلی دفعہ بھی ٹھوکو اور پھر دوسری دفعہ بھی مارو۔ ایک اصلی سپاہی میں اور ایک پلے بواے کھلاڑی میں یہی فرق ہوتا ہے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1622162539688906753

 




 

 


 

Classic Reply ..! Even the enemies cannot deny that he was a very brave man....and very emotional when it comes to Pakistan.... سیاسی غلطیاں سب حکمران کرتے ہیں مگر یہ سپاہی پاکستان کا وفادار تھا۔۔۔ پاکستان کا ذکر کرتے اس کی آنکھوں میں آنسو آ جاتے تھے۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1622173608242978816

 


 

 


 

پالیسی اور سیاست سے اختلاف اور غلطیاں اپنی جگہ، مگر میں ذاتی طور پر یہ جانتا ہو کہ پرویز مشرف پاکستان سے بہت زیادہ پیار کرنے والے سپاہی تھے۔۔ پاکستان کی خاطر جنگیں لڑیں، اپنی جان کو خطرے میں ڈالا۔ بھارت کے خلاف انتہائی شدید۔ کبھی پاکستان کا برا نہیں سوچا۔۔۔۔ اللہ مغفرت فرمائے ۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1622138137639010304