Monday, 19 October 2020

نااہل حکمران ہو یا ظالم دہشت گرد۔۔ دونوں ہی ذمہ دار ہیں ہمارے ان ہیرے جیسے بیٹوں کی شہادتوں کے۔۔ میدان جنگ میں دشمن سے لڑتے ہوئے شہید ہو ں تو اعزاز کی بات ہے۔۔ لیکن اپنوں کی حماقتوں اور غداریوں کی وجہ سے جو شہید ہو رہےہیں، ان کی شہادت پر زیادہ دکھ ہوتا ہے۔۔ ان للہ وانا الیہ۔۔۔

 https://twitter.com/Jinnah_Club/status/1317891335957917699

 


 

 


 

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1318192493704454144

Told you.... Nature will take its own karmic revenge on the British empire first.. The colonies will be first to be enslaved digitally....& More. Canada, Australia and UK itself. USA Will be destroyed. You can remain in denial.... Like the sheep before the slaughter...!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1318153067255169024

 


 


 

#Azerbaijani drones are really pummeling Armenian defences....crushing them like wrath of God. This is a new new dimension of drone deployment in conventional wars. Pakistan should be looking at it with great interest... #AzerbaijanWithPakistan #Azerbaijan #Karabakh

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1318133425480601606

 


 

 


 

Sunday, 18 October 2020

اس امت نے اپنے رسول کو تنہا چھوڑ دیا تھا۔۔۔۔ 😭😭😭

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1317890528814444549

 



 

ربیع الاول مبارک۔ اگر سیدی رسول اللہ کو کوئی تحفہ پیش کرنا چاہتے ہو تو سیدی رسول اللہ کی امت کا دفاع کرو۔ آج نہ نماز کام آئے گی نہ روزہ نہ حج، اگر اس پاک سرزمین سے خیانت کی تو۔ خوش نصیب ہیں وہ جو غزوہ ہند کے لیے آمادہ و تیار ہیں۔ لبیک غزوہ ہند، لبیک یا سیدی یا رسول اللہ۔ 🇵🇰🇵🇰

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1317875662083006465

 

 



 

آئی ایس آئی کو پاکستان کی سیاست میں بھرپور دخل دینا چاہیے! کیوں اس پر اعتراض ہے آپ کو؟

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1317801353297711106

 


 














میں وزیر اعظم اور جنرل قمر باجوہ سے کہوں گا کہ پاک فوج کے کے قافلوں کیلئے بکتر بند گاڑیاں لازماً فراہم کی جائیں۔۔ ٹین کے بنے ہوے کھلونوں میں بہت زیادہ قربانیاں دے چکے ہم۔۔ دو دو ٹکے کے کمینے سیاستدان بلٹ پروف گاڑیوں میں گھومتے ہیں۔۔۔ اور ہمارے ہیرے جیسے بیٹے شہید ہو رہے ہیں۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1317544915040145409