Friday, 3 March 2023

"سکھ قوم اسی دیش وچ اے۔۔ ہندوراشٹرا دی ایسی دی تیسی۔۔۔".. نریندر مودی اور آر ایس ایس کو ہندو راشٹرا بنانے کے لیے 25 کروڑ مسلمان اور دو کروڑ سکھوں کو قتل کرنا پڑے گا۔۔۔ لیکن آبادی میں ٢ فیصد سکھ پوری بھارتی فوج کا بھی 25 فیصد ہیں۔۔ بغاوت تو پھر ہوگی۔۔ جنگ تو ہو گی! #خالصتان

https://twitter.com/BTPakistan/status/1631336194385616908

 


 

 


 

یہ شخص یا تو مکمل طور پر پاگل ہو گیا ہے یا مکمل طور پر اس کو یہودیوں اور مشرکوں نے خرید لیا ہے۔۔ بغیر کسی ثبوت اور دلیل کے اتنے خوفناک الزامات لگا کر یہ ملک اور قوم میں نہ صرف خانہ جنگی برپا کروانا چاہتا ہے بلکہ فوج میں بغاوت کروانا اس کا ہدف۔۔ استغفراللہ ، کوی اتنا گر سکتا ہے؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1631249513259098112

 


 





 

دو صوبوں میں پہلے ان کی حکومت تھی۔۔ پھر انہوں نے وہ حکومتیں توڑ دیں۔۔۔ اب اس بات پر خوش ہو رہے ہیں کہ وہ دوبارہ الیکشن کروا کر اپنی حکومت دوبارہ قائم کریں گے۔۔۔ قوم اربوں روپے خرچ کرے گی اس گول دائرے میں گھومنے پر۔۔۔ ویسے دس سال سے ان کی خیبر میں حکومت ہے وہاں کیا تبدیلی آگئی؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1631198427886280704

 


 


سپریم کورٹ کے فیصلے اور پنجاب کے ضمنی الیکشن کے نتیجے سے تو یہ نظر آتا ہے کہ فوج ان معاملات میں دخل اندازی نہیں کر رہی۔۔ ان کی حکمت عملی یہ ہے کہ ہار جاؤ تو فوج کو الزام دو، جیت جاؤ تو اپنی مقبولیت کی برکت۔۔۔ ویسے آپ کی پارٹی کے قائدین اور ورکر جو قید میں ہیں ان کا کیا کرنا ہے؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1631184327168884736

 




 




کیا آپ جانتے ہیں کہ آنے والا دور غزوۂ ہند اور جنگوں کا ہے؟ کل آپ کو پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہونا پڑے گا۔۔ جنت تلواروں کی چھاؤں میں ہے اور جہاد اسی طرح فرض ہے مسلمانوں پر جیسے نماز اور روزہ۔۔ آنے والے مشکل وقت کے لئے ہماری یہ نصیحت آپ کے آج کام آئے گی۔

https://www.youtube.com/watch?v=rHpkeU8Dig4&t=7s

 


 

 

 

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1630998773546582023

آپ ایک بات نوٹ کریں گے کہ پاکستان کا کوئی بھی سیاستدان اور میڈیا آپ کو بھارت کی جانب سے اٹھنے والے خطرات سے آگاہ نہیں کر رہا۔ بھارت کے اندر مسلمانوں کے قتل عام کی جو سازش ہو رہی ہے اس پر بات نہیں کرتا۔ پاکستانی سیاستدانوں نے آپ کو اندر لڑوا کے رکھا ہوا ہے۔۔ دشمن مذاق اڑا رہا ہے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1631044080812654593

 


 

 


 

واقعی ان تمام پاکستانیوں کو یہ ویڈیو خاص طور پر دیکھنی چاہیے جو ہر وقت بھارت کی تعریف اور پاکستان کی برائی کرتے رہتے ہیں۔۔ کہتے ہیں کہ بھارت معاشی طور پر خوشحال اور پاکستان غریب ملک ہے۔۔۔ یہ پاکستان اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے کسی کافر اور کمینے کو سمجھ نہیں آئے گا۔۔۔ 🇵🇰۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1631041247866437632