Sunday 15 November 2020

اب وقت آ گیا ہے ہے کہ بھارتی پوسٹوں کو تباہ کرنے کے ساتھ ساتھ ان پر قبضہ بھی کر لیا جائے۔۔۔ یہ لائن آف کنٹرول ہے جو اب 1947 کے مقام پر پہنچ چکی ہے۔۔ بھارت نے اقوام متحدہ اور اپنے آئین کو پامال کرنے کے بعد خود ہی لائن آف کنٹرول کی حیثیت ختم کردی ہے۔ اب تو صرف زور بازو کا سوال ہے۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1327595487772422144