Sunday 15 November 2020

عمران خان، تم نے کہا تھا کہ اگر انہوں نے آزاد کشمیر پر حملہ کیا تو ہم جواب دینے کا سوچیں گے نہیں، جواب دیں گے۔۔ اب دشمن ہماری عورتوں اور بچوں پر حملہ کرکے خوشیاں منا رہا ہے۔۔۔ اب بتاؤ کیا کرنا ہے؟ جس نے جنگ سے بچنے کے لئے ذلت قبول کی، اس کے نصیب میں جنگ بھی ہوگی اور ذلت بھی۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1327352158858194945