Sunday 15 November 2020

سب کچھ مضحکہ خیز اور شرمناک ہو گیا ہے۔۔ پورے ملک کو ماسک لگانے کا حکم دے رہے ہیں اور خود بغیر ماسک کے ہیں۔ پورے ملک کو بند کر رہے ہیں، خود سیاسی جلسے اور جلوس نکال رہے ہیں۔۔۔ ماسک نہ پہننے پر دکانیں سیل کر رہے ہیں اور جو دکانیں سیل کر رہے ہیں وہ خود ماسک اتار کر پھر رہے ہیں۔۔🙄

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1327372551383822338