Sunday 15 November 2020

یاد ہے آپ کو بہت پہلے ہم نے بتایا تھا کہ ٹرمپ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پاکستان پر شدید دباؤ ڈال رہے ہیں کہ اسرائیل کو تسلیم کرو۔ ٹرمپ اسرائیل کو الیکشن سے پہلے یہ تحفہ دینا چاہتا تھا۔ اسی لئے مودی کو حملے سے روکا تھا انہوں نے۔ اب مودی کو کھلی اجازت ہے جب چاہے حملہ کرے۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1328054509919203328