Monday 2 November 2020

ایک مرتبہ ایک مراثی فوج میں بھرتی ہو گیا۔۔۔ دوران جنگ بہت ساری لاشیں اس کے سامنے لائی گئں۔ ایک لاش کے ماتھے پر گولی لگی تھی۔ اس لاش کو دیکھ کر مراثی بولا شکر ہے آنکھ بچ گیء۔۔۔۔ کرونا پر لاک ڈاؤن کرنے والوں کی بھی یہی حکمت ہے۔۔۔ شکر ہے زکام سے بچ گیے۔۔ 🙄

https://www.youtube.com/watch?v=W6UMsiXOI1Q&feature=youtu.be

 


 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1322987927912271872