Monday 2 November 2020

تمام صاحب نظر صاحب بصیرت بزرگ ایک ہی بات کر رہے ہیں۔۔ بھارت سے جنگ سر پر کھڑی ہے، قوم کو سخت مار پڑے گی، مگر اس مار کے نتیجے میں قوم بیدار ہو جائے گی، پاکستان کی خیر ہے، پاکستانیوں کو سزا لگے گی۔۔۔۔ غزوہ ہند کی نیت کرلیں۔۔ اب فرار ممکن نہیں ہے۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1323038799035772929