Monday 2 November 2020

مودی کو ملک کے اندر اپنی ذلت و رسوائی کو چھپانے کے لیے ہر حال میں پاکستان کے خلاف ایک بھرپور جنگ کرنی ہے۔۔ اب امریکن الیکشن بھی تقریبا ختم ہو چکے ہیں، امریکہ کے ساتھ ان کا دفاعی اور انٹیلی جنس معاہدہ بھی ہو چکا ہے اور پاکستان کے اندر سیاسی دہشتگردوں نے فساد بھی برپا کر لیا ہے۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1323314747169738753