Monday 2 November 2020

اپنے آپ کو ذہنی روحانی اور جسمانی طور پر تیار کرو۔۔ آگے بہت سخت آزمائش آنے والی ہے۔۔ اپنی زندگیوں میں سنجیدگی لاؤ۔۔ بہت مذاق اور مستی کر لی تم لوگوں نے۔۔ پوری دنیا میں فساد برپا ہوں گے اور پاکستان کے خلاف تو تمام دشمن اکٹھے ہو چکے ہیں ہیں۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1323326263466090506