Thursday 20 May 2021

الحمدللہ یہ ہوئی نہ بات۔ اگر دو تین مسلمان ملک بھی شامل ہوجائیں تو بیت المقدس شریف اور غزہ کی حفاظت کے لیے لیے فوج لگائی جا سکتی ہے۔۔۔ اگر عمران یہ کام کر جائے تو عالم اسلام کی بہت بڑی خدمت ہوگی۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1395440925200068610