Thursday 20 May 2021

اس وقت اسرائیلی شہروں کا یہ حال ہے۔۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ پورا اسرائیل دہشت زدہ ہو کر زیر زمین زندگی بسر کر رہا ہے۔۔۔ یہ موت سے خوف کھانے والے دہشت گرد ، آپ خود دہشت میں مبتلا ہیں۔۔۔ اللہ نے ان کا تکبر خاک میں ملا دیا اور ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1395202250671333378