Thursday 20 May 2021

اس کا شوہر شہید ہوگیا۔۔۔صبر اور وقار سے کہتی ہے کہ مجھے اس سے صرف یہ شکایت ہے کہ یہ شہادت میں مجھ سے بازی لے گیا ۔۔۔ہم دونوں کی یہی خواہش تھی۔۔۔اب میں اس کے چار بیٹے بڑے کروں گی تاکہ وہ بھی مجاہد بنیں مسجد اقصیٰ کے دفاع کے لئے۔۔ ایسی مائیں پھر ایسی مجاہد قوم پیدا کرتی ہیں۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1395230259444916224