Thursday 20 May 2021

آج کی دنیا میں اللہ کے ولی دیکھنے ہیں تو ان فلسطینی مجاہدوں کو دیکھو۔۔۔ ان کا صبر، ان کا شکر، کر ان کی استقامت، ان کا توکل، ان کی دلیری، ان کی غیرت، ان کی اللہ کے رسول سے محبت اور ان کا مسجد اقصیٰ کے دفاع کا جذبہ۔۔۔۔ جنت واقعی تلواروں کے سائے میں ہے۔۔ اللہ اکبر !!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1395144913306759171