Tuesday 13 July 2021

ان خاتون کو بھی پتہ ہے کہ اس ٹیکے سے خون جم جاتا ہے اور لوگ مر جاتے ہیں۔۔ مگر ان کو زیادہ فکر اس بات کی ہے کہ کہیں زید حامد کو نہ پتہ چل جائے ورنہ وہ آسمان سر پر اٹھا لے گا۔۔۔ ان کو لوگوں کے مرنے کی پرواہ نہیں ہے، صرف اس بات کی فکر ہے کہ کہیں مجھے نہیں پتہ چل جائے۔۔ 🤬😡

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1391539707931250689