Tuesday 13 July 2021

امریکہ کا افغانستان میں رہنا پاکستان کے لئے شدید خطرہ تھا۔اب ہونے والی خانہ جنگی ہمارے لیے کوئی خطرہ نہیں ہے، بلکہ یہ بھارت کے مفادات کو تباہ کر رہی ہے۔ اگر پاکستانی ریاست اپنی گرفت مضبوط رکھے تو یہ وقت ہے خوارج اور بی ایل اے کو تباہ کرنے کا۔ صرف وہی پاکستان واپس آنا چاہیں گے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1415068520845561858