Tuesday 13 July 2021

کاش کے پاکستان میں بھی کوئی شیر اور دلیر ہوتا۔۔۔ پاکستان اور ترکی مل کر مسجد اقصی کو آزاد کرواتے۔۔۔ انشاءاللہ یہ ہوگا لیکن کرنے والے اور لوگ ہونگے۔۔ اللہ طیب اردگان کو سلامت رکھے ہے کہ حق کی اذان تو جرأت سے بلند کر رہا ہے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1391468726646628355