Tuesday 13 July 2021

آپ کرو نا سے بچنا چاہتے ہیں؟ صرف ایک ہفتے کے لیے ٹی وی دیکھنا بند کر دیں۔۔ آپ پر جو خوف اور دہشت طاری ہے وہ کم ہو جائے گی، آپ پرسکون ہو جائیں گے، آپ کا بلڈ پریشر نارمل ہو جائے گا، اور آپ کے جسم کا مدافعتی نظام بہتر کام کرنے لگے گا۔۔ یہ دہشت اور نفسیاتی دباؤ آپ کو مار رہا ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1391647127634386947