Monday 4 April 2022

پچھلے چند گھنٹوں میں 10 ہزار لوگوں نے اپنی رائے دی اور 90% صدارتی نظام کے حق میں ہیں ۔۔ آپ کو اگر شک ہے تو ملک میں ریفرنڈم کرا کر دیکھ لیں۔۔ دستور اور قوانین پاک سرزمین کی حفاظت کے لیے ہوتے ہیں ۔۔ اس وقت کے دستور اور قوانین ڈاکوؤں اور چوروں نے بنائے ہیں۔۔ اسے لازماً بدلنا ہوگا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1511049534906015751