Monday 4 April 2022

مضبوط اعصاب والے حکمران اپنے اطراف بہترین دلیر مشیر رکھتے ہیں اور جارحانہ پالیسی رکھتے ہوے اپنی صفوں میں چھپے ہوئے سانپوں کو وقت پر کچلتے ہیں۔۔ وہ امن پسندی کا راگ نہیں الاپتے، اپنی سرحدوں سے باہر نکل کر دشمن پر جھپٹتے ہیں۔۔۔ یہ ایک بہت بڑا فرق تھا عمران اور اردوگان میں۔۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1511031378485432323