Monday 4 April 2022

اس کی اصلیت سب جانتے تھے۔۔۔پھر عمران نے اس کو قومی سلامتی کے مشیر لگایا؟ کیوں اس کو اجازت دی گئی کہ خفیہ طور پر اجیت کمار ڈول اور افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کرے۔۔۔ کس نے اس کو اجازت دی کہ قومی سلامتی پالیسی بنائے جس میں بھارت کے ساتھ سو سال کا امن اور تجارت شامل ہیں؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1511115147045130243