Thursday 7 July 2022

پاکستان میں بھی وہی ایجنڈا ہے جو پوری دنیا میں تباہی برپا کرنے کا ہے۔۔ اس سال بہت بڑے بڑے کاشتکار فصل کاشت نہیں کریں گے۔۔۔ نہ ان کے پاس پانی ہے، نہ وہ ڈیزل کا جنریٹر چلا سکتے ہیں اور نہ ہی کھاد میسر ہے۔۔۔ یہ کھیل پچھلے تین چار سال سے شروع ہو چکا تھا، جب سے کرونا ڈرامہ شروع ہوا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1545034557849755649