Thursday 7 July 2022

آپ کو میں بتا رہا تھا کہ بھارتی بہت عرصے سے ماحول بنا رہے ہیں پاکستان سے جنگ شروع کرنے کا۔۔ ان کا غلیظ پراپیگنڈا بہت عرصے سے جاری تھا۔۔ اور آج تقریبا دو سال کے بعد لائن آف کنٹرول پر سیز فائر ٹوٹ گیا۔۔ جموں کے علاقے میں شدید لڑائی ہو رہی ہے۔۔ دونوں جانب سے بھاری فائرنگ ہے ۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1545089290467770369