Thursday 7 July 2022

جب سے کرونا کا ڈرامہ شروع ہوا ہے ہم آپ کو نصیحت کر رہے ہیں کہ سخت ترین وقت کے لئے تیاری کریں۔ وہ تمام مصیبت جواب سریلنکا پر نازل ہوئی ہے اسی کے لئے تیاری کرنے کا ہم کہتے ہیں۔ نہ ان کے پاس کھانا ہے نہ ان کے پاس تیل ہے اور نہ ہی اپنا دفاع کر سکتے ہیں۔۔ ابھی بھی وقت ہے تیاری کریں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1544923467866316801