Thursday 7 July 2022

آپ کو یاد ہے کہ ہم نے آپ سے کہا تھا کہ ایک سال کی گندم اور چاول جمع کرکے رکھ لیں۔ پوری دنیا میں جان بوجھ کر خوراک کا قحط پیدا کیا جا رہا ہے۔۔ یوکرین میں جنگ کرواکر دنیا کے گندم کے ذخائر تباہ کیے۔۔ ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلوں کو کو آگ لگائی گئی۔۔ کھاد اور پانی کا قحط پیدا کیا گیا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1545033889965641728