Saturday 6 August 2022

‌مسجد اقصیٰ کے محافظ فلسطین میں امت کے سب سے دلیر اور بہادر بھایوں اور بہنوں کے لیے دعا کریں۔ ظالم دشمن شہری علاقوں پر بمباری کر رہا ہے۔۔۔ امت مسلمہ کے بے غیرت حکمران صرف تماشا دیکھ رہے ہیں۔۔ آپ کم از کم اپنی دعاؤں میں ان کو یاد رکھیں اور دشمنوں کی بربادی کے لئے دعا کریں۔۔

https://twitter.com/AuroraIntel/status/1555630299584815105

 


 

 


 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1555683030827732993