Saturday 6 August 2022

1962 میں پاکستان خلا میں اپنے راکٹ بھیج رہا تھا۔۔ یہ وہ دور تھا جب چین اور جنوبی کوریا پاکستان سے انجینئرنگ اور صنعتی ترقی کا راز پوچھنے آتے تھے۔۔۔ جب پاکستان جرمنی کو قرضہ دیا کرتا تھا۔۔۔ جب اسلام آباد شہر آباد کیا جا رہا تھا۔۔ جب منگلا اور تربیلا ڈیم بن رہے تھے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1555579439018303488