Saturday 6 August 2022

تحریک انصاف والے کہتے ہیں کہ امپورٹڈ حکومت نامنظور۔۔۔۔ اور ہم یہ کہتے ہیں کہ امپورٹڈ نظام نا منظور۔۔ تحریک انصاف والے اسی کفر کی جمہوریت اور پارلیمانی نظام اور اینگلو سیکسن نظام کے اندر کھیلنا چاہتے ہیں۔۔ ہم پاکستان میں اسلامی صدارتی نظام لا کر ملک میں شریعت نافذ کرنا چاہتے ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1555603969958895617