Saturday 6 August 2022

بے غیرت حکمرانوں سے زیادہ بڑا عذاب کوئی نہیں ہو سکتا۔۔۔۔ امت کی عزت اور آبرو حرمت لٹ رہی ہوتی ہے اور وہ بے غیرت تمہاری قیمت وصول کر رہے ہوتے ہیں۔۔ مگر یاد رکھو تمہاری بداعمالیاں ہی تمہارے حکمران بنتے ہیں۔۔ کثرت سے توبہ استغفار کرو۔۔ تمہارے حکمران اللہ کی سزا ہیں۔۔ 😭🤬

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1556002837133508608