Thursday 10 November 2022

جب میں نے جمنیزیم میں وزن اٹھانے والوں کے مرنے کی ویڈیو ڈالی تو بڑے لوگوں نے شور مچانا شروع کر دیا کہ یہ تو وزن اٹھانے میں ہوتا ہے۔۔ اب یہ پوری دنیا سے مختلف کھیلوں کی ویڈیوز ہیں۔۔ اب کسی کو شک نہیں ہے دنیا میں یہ زہریلے ٹیکوں کا اثر ہے۔۔ اگر آپ نے لگوائے ہیں تو حجامہ کروائیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1590781529328091137