Thursday 10 November 2022

آپ حقیقی آزادی چاہتے ہیں ؟ جو آپ کو حقیقی آزادی کا نعرہ دیا جارہا ہے وہ صرف ایک دھوکہ اور فراڈ ہے۔ حقیقی آزادی کا مطلب ہے کہ ملک میں سیدی یا رسول اللہ کا دین اور شریعت نافذ کی جائے، غزوہ ہند کی تیاری کی جائے، ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے۔ آپ کو سالوں پہلے بتا دیا تھا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1590855056676777985