Thursday 10 November 2022

اس میڈیکل رپورٹ پر تاریخ 39 اکتوبر لکھی ہوئی..۔ اسی طرح اعظم سواتی کے الزامات اور سپریم کورٹ کی جانب سے ان کی تردید سب کچھ مشکوک بنا دیتی ہے۔ بالکل اسی طرح جس طرح عمران کی چار گولیاں لگنے والی کہانی مشکوک ہے۔ اسی لیے آپ سے کہتا ہوں کہ جب تک تصدیق نہ ہو طوفان مت کھڑا کردیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1590658573565980672