Tuesday 13 December 2022

عمران یہ چاہتا ہے کہ نیا سپہ سالار موجودہ حکومت کا تختہ الٹ دیں، ملک میں ان کی پسند کی عبوری حکومت قائم کر کے الیکشن کروائیں، الیکشن میں ان کو جتوا کر حکومت ان کے حوالے کریں اور پھر فوج اپنا پورا وزن ان کے پیچھے ڈالے تاکہ یہ مزے کریں۔۔ ورنہ یہ فوج دشمن بیانیہ جاری رکھیں گے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1602457455602155521