Tuesday 21 March 2023

میں خاص طور پر تحریک انصاف کے نوجوانوں سے کہوں گا کہ اس ویڈیو کو سنیں۔۔ یہ 2009 ، 2010 کی ویڈیو۔۔۔۔ آپ کو لگے گا کہ جیسے آج کے دن ریکارڈ کی گئی ہے۔۔۔ وہ تمام خطرات جو ہم آج محسوس کرتے ہیں تیرہ برس پہلے ایک ایک خطرے کو واضح بیان کر دیا تھا۔۔ اللہ ہمارا تجزیہ غلط نہیں کرتا۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1637572028268945412