Tuesday 21 March 2023

عمران نے خود ہی اپنی سیاست کا جنازہ نکال دیا۔۔ احتجاجی سیاست جب پرتشدد ہو جائے تو دہشت گردی بن جاتی ہے۔۔ اسی جرم پر خود عمران کی حکومت نے اپنے مخالفین پر مقدمات بنائے تھے۔۔ پچھلے گیارہ ماہ کی احتجاجی سیاست سے عمران نے کیا حاصل کر لیا؟ ملک میں فساد اور انارکی، خود پر مقدمات۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1637614244668514304