Tuesday 23 May 2023

جب آپ ایک مسخرے کو زبردستی حاکم کے محل میں لے جائیں، اس سے وہ نگاہ بلند حکمران نہیں بن جاتا بلکہ پورا محل ایک مداری کا تماشہ بن جاتا ہے۔ اپنے حکمرانوں کو بہت احتیاط کے ساتھ چنا کرو ورنہ وہ جاتے جاتے بھی پورے گھر کو آگ لگا جائیں گے۔ آج پاکستانیوں سے بہتر کون جانتا ہے اس حقیقت کو۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1661085572381720578