Tuesday 23 May 2023

ان کمینے ظالموں نے ہمارے ان پاک سر زمین کے شہزادوں کو کس مشکل میں ڈال دیا تھا۔۔۔۔ جن شیر دلیر جوانوں اور ان کے جذبہ ایمانی کی وجہ سے پوری دنیا کا دشمن کانپتا ہے، وہ خاموشی سے اپنوں کے ہاتھوں پتھر کھاتے رہے۔۔۔ ان کے ہاتھوں میں ہتھیار تھے مگر آنکھوں میں آنسو اور جسموں پر زخم۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1661069838092054528