Tuesday 23 May 2023

اس طرح یہ شرارتی فتنہ گر فرقہ فساد کا آغاز کرتا ہے۔۔۔ ایک گمنام چھوٹے سے اکاؤنٹ سے جھوٹ کا آغاز ہوتا ہے۔۔۔ پھر ان کے تمام چھوٹے بڑے فسادی اس کو حقیقت کا روپ دے کر جنگل کی آگ کی طرح پھیل آتے ہیں۔۔ آخر میں اس گروہ کا سرغنہ اس کو حقیقت بنا کر اپنی قوم یوتھ کے دماغ میں گھسیڑ دیتا ہے۔

 https://twitter.com/BTPakistan/status/1661009889295208449