Sunday 21 May 2023

یہاں بھی یہ براہ راست جنرل عاصم پر الزام لگا رہا ہے۔۔ جتنی دہشتگردی ملک میں ہوی یا مسلح افواج پر حملے ہوئے یہ اس کو جائز قرار دے رہا ہے۔۔ اور جتنے لوگ پکڑے گئے اب کہتا ہے کہ وہ ہمارے ورکر ہی نہیں ہیں۔۔۔ یہ ذہنی معذور غصے میں پورے ملک میں خانہ جنگی کروا دے گا۔۔ ٹھیک ہے پھر۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1657378988896006144