Sunday 21 May 2023

چوروں ڈاکوؤں قاتلوں اور غداروں کو احتساب کے بغیر دوبارہ ملک میں اقتدار کیوں دیا جائے؟ اب وقت آ چکا ہے کہ ملک میں عبوری حکومت قائم ہو۔۔ اور مزید الیکشن سے پہلے ایک سخت ترین احتساب لازم ہے۔۔۔ پہلے احتساب پھر انتخاب۔۔۔۔ پاکستان کو دلدل سے نکالنے کا واحد حل وہی ہے جو ہم دے رہے ہیں۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1660188185891340288