Sunday 21 May 2023

آج عمران ان پورے پاکستان کو آگ لگا رہا ہے یہ جھوٹ بول کر کہ پاکستان آرمی نے مشرقی پاکستان میں بنگالیوں پر بھی ظلم کیا۔ مگر کبھی آپ کو یہ نہیں بتائے گا کہ مکتی باہنی کتنی بڑی دہشتگرد جماعت تھی اور اس نے پانچ لاکھ پاکستانی ذبح کیے۔۔ اور فوجی ایکشن صرف مکتی باہنی کے خلاف تھا۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1658037612429422593