Sunday 7 June 2020

کسی بھی کام کو کرنے سے پہلے آپ یہ دیکھتے ہیں کہ اس کی کتنی بھاری قیمت ہمیں ادا کرنی پڑے گی۔۔ ہم نے دھشتگردوں کے خلاف ایک لاکھ جانوں کی قربانی شوق سے دی پاکستان کی زمین کو بچانے کے لئے۔۔ مگر یہاں ذرا سے خوف کی وجہ سے 22 کروڑ لوگوں اور پورے پاکستان کی سالمیت خطرے میں ڈال دی۔