Sunday 7 June 2020

آج جو کرونا کی دو ہزار اموات پر قیامت برپا کیے ہوئے ہیں اور ملک کو مزید معاشی طور پر تباہ و برباد کرنا چاہتے ہیں، یہ سب اس وقت اصل ماتم کریں گے جب معاشی بدحالی، قحط اور فاقہ کشی اور جنگوں سے کروڑوں لوگ مارے جائیں گے۔۔ امریکہ میں جو آگ بھڑکی ہے اس سے کچھ نہیں سیکھا انہوں نے۔۔۔