Sunday 7 June 2020

پاکستان کی قومی سلامتی پر اس معاشی تباہ کاری کی وجہ سے سے کتنا بھیانک اثر ہوگا، اس کا اندازہ ہے آپ کو؟ دنیا کے کئی ملکوں نے اپنی معیشت کو بچایا اور تھوڑا بہت جانی نقصان برداشت کیا۔۔ سویڈن کی مثال آپ کے سامنے ہے۔ اگر دشمن نے جنگ برپا کردی تو کتنے لاکھوں کروڑوں مریں گے؟