Sunday 7 June 2020

پاکستان اگر آج تباہی کے کنارے کھڑا ہے اور یہاں ظلم و ستم کا بازار گرم ہے ہے تو اس کی ساری ذمہ داری پاکستان کی عدالتوں اور قاضیوں پر ہے۔ استغفراللہ ۔۔ سیدی رسول اللہ نے فرمایا تھا کہ قاضیوں کی اکثریت جہنم میں جائے گی اور یقینا ان میں بڑی تعداد پاکستان کے ججوں کی بھی ہوگی۔۔